sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا

کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیں لگتا

مجھے دینے والوں کی ہی قطار میں ہی رکھنا میرے مالک

تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:53 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply